اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراقی فضائی کی مدد سے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں داعش کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں اب تک 11 داعش دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ صلاح الدین میں فوجی کارروائی کے کمانڈر جنرل صفا الساعدی کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے ام العکارب پل پر قبضہ کرلیا ہے اور اس علاقہ سے داعش دہشت گردوں کا صفایا جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169